By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: لسبیلا پل کے نیچے واٹر بورڈ کی مین لائن سے پانی کی چوری بے نقاب؛ ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > کراچی: لسبیلا پل کے نیچے واٹر بورڈ کی مین لائن سے پانی کی چوری بے نقاب؛ ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
قومی

کراچی: لسبیلا پل کے نیچے واٹر بورڈ کی مین لائن سے پانی کی چوری بے نقاب؛ ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

Ali Raza
Last updated: مئی 8, 2026 7:04 صبح
Ali Raza
Published: مئی 8, 2026
Share
Karachi Water theft from the Water Board's main line under Lasbela Bridge exposed; case registered against the accused involved
SHARE

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے پاکستان رینجرز کے ساتھ مل کر شہر میں پانی چوری کے ایک بڑے اور منظم نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے لاکھوں گیلن پانی چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق، لسبیلا پل کے نیچے ایک خفیہ کارروائی کے دوران 33 انچ قطر کی مرکزی واٹر لائن سے پانی چوری کرنے والا غیر قانونی نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ ملزمان نے مرکزی لائن تک پہنچنے کے لیے باقاعدہ ایک خفیہ سرنگ تیار کر رکھی تھی جو 30 فٹ گہرے ٹینک کے اندر چھپائی گئی تھی۔

کارروائی کے دوران حکام نے 80 ہارس پاور کی ہائی سکشن مشین اور 4 انچ قطر کی لمبی پائپ لائن برآمد کر کے قبضے میں لے لی ہے۔ ماہرین کی جانب سے پانی کے نمونوں کے ٹیسٹ (TDS 450) سے یہ تصدیق ہوئی ہے کہ چوری کیا جانے والا پانی زمین کے نیچے کا کھارا پانی نہیں بلکہ واٹر بورڈ کی مرکزی لائن کا "صاف اور میٹھا” پانی تھا۔

واٹر کارپوریشن نے اس گھناؤنے جرم میں ملوث دو مرکزی ملزمان، شکیل مہر اور ابراہیم کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ انکشاف ہوا ہے کہ ملزم شکیل مہر پہلے ہی واٹر بورڈ کا نادہندہ ہے اور اس کے ذمے تقریباً 10 کروڑ روپے کے واجبات بقایا ہیں۔ حکام نے غیر قانونی نیٹ ورک کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے اور مزید ملوث افراد کی تلاش جاری ہے۔

حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔
کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بچہ زخمی، گارڈ گرفتار
بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، کراچی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کی ایف آئی اے سے تحقیقات کا حکم
کے ایم سی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، دونوں جماعتوں کے اراکین گتھم گتھا
TAGGED:Karachi Water Theft
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
بین الاقوامی

اسرائیلی فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ کی طاقت نے فوجی اندازوں کو غلط ثابت کیا

Read More
لبنان اور اسرائیل واشنگٹن مذاکرات کے بعد براہ راست مذاکرات پر رضامند ہیں۔
صومالیہ کا پاکستان سے اربوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ؟ بڑی پیشرفت سامنے آگئی
آبنائے ہرمز میں بحری ٹکراؤ: چین کا امریکی اقدامات پر اظہارِ تشویش اور عالمی اثرات
شمالی کوریا کے میزائل تجربات: عالمی کشیدگی میں ایک نیا اور خطرناک اضافہ
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: لسبیلا پل کے نیچے واٹر بورڈ کی مین لائن سے پانی کی چوری بے نقاب؛ ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: لسبیلا پل کے نیچے واٹر بورڈ کی مین لائن سے پانی کی چوری بے نقاب؛ ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?