By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔
قومی

حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 10:19 صبح
Editor's Choice
Published: جنوری 25, 2026
Share
SHARE

کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں داخلوں اور جاب کیلئے ڈومیسائل اسٹامپ پیپر فیس بھی100روپے سے بڑھا کر 500روپے کر دی گئی ہے۔

بجلی، سوئی گیس اورپانی کے نئے کنکشن اسٹامپ فیس بھی 100روپے کی بجائے اب1000 روپے ہوگی۔ پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای اسٹامپ پیپر کی فیس1200روپے سے بڑھا کر 3ہزار روپے کردی گئی ہے۔ پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای اسٹامپ پیپرکی فیس100روپے سے بڑھا کر 500روپے کردی گئی ہے۔

5 لاکھ روپے تک معاہدے کیلئے ای اسٹامپ پیپرکی فیس1200 سے بڑھا کر 3ہزار جبکہ 5لاکھ روپے سے 10لاکھ روپے تک معاہدے کی فیس میں6 ہزار کردیاگیا، ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کیلئے استعمال ہونے والے اسٹامپ پیپرکی فیس میں20ہزار روپے اضافہ کیا گیا۔

 پاور آف اٹارنی کے ای اسٹامپ پیپر فیس 1500سے 1800روپے کردی گئی۔ اشٹام پیرکے لئے سائل کے نام پر موبائل فون کی سم بھی لازمی قرار دی گئی۔

کوئٹہ سے پہلی عید اسپیشل ٹرین روانہ، کراچی سے مزید 2 ٹرینیں چلائی جائیں گی
کراچی: پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری قیمتوں میں بڑا اضافہ، خریداری سے قبل کمشنر کراچی کے جاری کردہ نرخ یہاں چیک کریں
شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 26 زخمی
راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
کراچی میں پولیس کے اسٹریٹجک ایکشنز: مختلف علاقوں میں مقابلوں کے بعد 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
Proposal to Increase Petrol Price by Over Rs71 Sent to Prime Minister
قومی

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ، پیٹرول 71 روپے سے زائد مہنگا کرنے کی تجویز، سمری وزیراعظم کو ارسال

Read More
سوشل میڈیا پر ہتکِ عزت کی انکوائری: ایف آئی اے نے تین نارویجن شہریوں کو طلب کر لیا
دھوکہ دینے والا بے نقاب ہو گیا، سنیہ اشفاق کا عماد وسیم پر سخت ردعمل
کراچی کے حقوق کیلئے پورے پاکستان میں احتجاج کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی
سندھ کے علاوہ ملک بھر میں نیا فیصلہ، کاروباری اوقات کار محدود کر دیے گئے
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?