By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
قومی

بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین

Ali Raza
Last updated: مارچ 7, 2026 12:02 شام
Ali Raza
Published: مارچ 7, 2026
Share
SHARE

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور بسیمہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الھندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عزم استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔ دہشت گردی کی اس جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے

انہوں نے کہا کہ ہم ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔

دوسری جانب صدر آصف علی زرداری نے ہرنائی اور بسیمہ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران پندرہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کو سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم کا مظہر قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک سے بیرونی پشت پناہی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ وطن کی حفاظت کے غیر متزلزل عزم میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

شاہراہ بھٹو پاکستان کی وہ عظیم سڑک ہے جہاں پر جہاز بھی لینڈ کر سکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: سڑک کے المناک حادثات نے دو نوجوانوں کی زندگی کے چراغ گل کر دیے
کراچی پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، سنگاپور کے جھنڈے والے جہاز پر غیر دستاویزی برمی شہری کی نشاندہی
شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی: پشاور سے کراچی چرس سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار، رکشے کے خفیہ خانوں سے 24 کلو منشیات برآمد
کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ رہنے کی پیشگوئی
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
Bangladesh beat Pakistan by 78 runs to clinch Test series 2-0
کھیل

تاریخی شکست: بنگلادیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 78 رنز سے ہرا کر سیریز 2-0 سے جیت لی

Read More
کراچی میں آٹھ سال کی بچی کو پاگل کتے نے کاٹ لیا،ریبیزکا سال 2026 کا یہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے؛ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 76 ہزار سے متجاوز
جناح اسپتال کراچی میں مبینہ غفلت: باتھ روم میں بچے کی پیدائش پر ورثا کا شدید احتجاج
کروز شپ کے مسافروں پر ہنٹا وائرس کا حملہ، متعدد ممالک نے نگرانی سخت کردی
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?