By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: دہشتگردی پر سیاست سے عوام اور ریاست کو نقصان ہوگا،بیرسٹرگوہر
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > سیاست > دہشتگردی پر سیاست سے عوام اور ریاست کو نقصان ہوگا،بیرسٹرگوہر
سیاست

دہشتگردی پر سیاست سے عوام اور ریاست کو نقصان ہوگا،بیرسٹرگوہر

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 10:42 صبح
Editor's Choice
Published: جنوری 27, 2026
Share
SHARE

رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا واضح مؤقف ہے دہشتگردی پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، دہشتگردی پر سیاست سے عوام اور ریاست کو نقصان ہوگا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کیا جائے، دہشت گردی پر پی ٹی آئی کا موقف پہلے دن سے واضح ہے، پی ٹی آئی پر بلیم گیم سے گریز کیا جائے۔

بیرسٹر گوہر  نے کہا کہ سردیوں میں لوگ شوق سے اپنے گھر نہیں چھوڑتے، عوام کی نقل مکانی حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، صوبائی حکومت کا موقف ہےکہ نقل مکانی کسی صورت قبول نہیں، دہشتگردی ایک سنجیدہ قومی مسئلہ ہےاس پرسیاست نہیں ہونی چاہیے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صورتحال پر وفاقی حکومت نے پہل کی، معاملات متعلقہ فورمزپراٹھائےجائیں میڈیا بیانات سےگریزکیاجائے، دہشتگردی کو بیانیےکی جنگ بنانا ملک و قوم کے مفاد میں نہیں، اگرسیکیورٹی خدشات ہیں توانہیں موثرطریقے سے حل کیا جائے، ضرورت نہ ہوتومتاثرین کو فوری طور پر اپنے گھروں کوواپس بھیجا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقات قیدی کا بنیادی حق ہے، ملاقاتیں عدالت کے احکامات کے مطابق ہونی چاہیے، ملاقاتیں عدالتی احکامات کے مطابق ہونی چاہیے، گزشتہ ہفتے15ویں بارچیف جسٹس سے ملنے آئے تھےوہ نہیں ملے، ہم نے پیغام چھوڑا تھا کہ بانی اوربشریٰ بی بی کی درخواستیں مقررکی جائیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آج ایم این ایزکی طرف سے بانی سےملاقات کیلئےدرخواست جمع کرائی ہے، ایک خط ایم این ایزکے دستخط سےچیف جسٹس کےپاس جمع کروا رہے ہیں، ملاقات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق تشویش ہے، قانون کے مطابق ہماری ملاقات کرائی جائے۔

انسداد دہشت گردی عدالت سے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور
علیم خان کی سندھ میں این ایچ اے منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
متنازع ٹوئیٹس کیس: عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی
’چلتی پھرتی کوکین فیکٹری‘ کی ہتھکڑی کے بغیر پیشی: وزیر داخلہ سندھ کا جے آئی ٹی بنانے کا اعلان، عدالتی فیصلے پر برہمی
کے ایم سی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، دونوں جماعتوں کے اراکین گتھم گتھا
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

کوئٹہ: دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں لیفٹیننٹ کرنل ارسلان حلیم جامِ شہادت نوش کر گئے

Read More
کراچی سمیت صوبہ بھر میں اسٹریٹ کرائم اور گینگسٹرز کا خاتمہ ہدف، آئی جی سندھ کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز تیز کرنے کا حکم
جرمنی میں ڈرامائی ریسکیو کے بعد آزاد کی جانے والی وہیل ڈنمارک کے ساحل پر مردہ پائی گئی
آبنائے ہرمز میں بحری ٹکراؤ: چین کا امریکی اقدامات پر اظہارِ تشویش اور عالمی اثرات
ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کے مرکزی ملزم کی تفصیلات سامنے آگئیں
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: دہشتگردی پر سیاست سے عوام اور ریاست کو نقصان ہوگا،بیرسٹرگوہر
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: دہشتگردی پر سیاست سے عوام اور ریاست کو نقصان ہوگا،بیرسٹرگوہر
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?