By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی: پشاور سے کراچی چرس سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار، رکشے کے خفیہ خانوں سے 24 کلو منشیات برآمد
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی: پشاور سے کراچی چرس سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار، رکشے کے خفیہ خانوں سے 24 کلو منشیات برآمد
قومی

شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی: پشاور سے کراچی چرس سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار، رکشے کے خفیہ خانوں سے 24 کلو منشیات برآمد

M. Owais
Last updated: جون 12, 2026 9:25 صبح
M. Owais
Published: جون 12, 2026
Share
SHARE

کراچی کی شاہ لطیف پولیس نے خفیہ معلومات پر ایک کامیاب اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے 3 بین الصوبائی منشیات فروشوں کو دھر لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عظمت خان، اختر منیر اور عمران گل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ملزمان نے منشیات کی اسمگلنگ کے لیے انوکھا طریقہ اپنا رکھا تھا اور وہ 24 کلو چرس کو ایک رکشے کے اندر بنے خفیہ خانوں میں چھپا کر شہر کے مختلف حصوں میں سپلائی کے لیے لے جا رہے تھے کہ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران انہیں پکڑ لیا۔

ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ منشیات پشاور سے کراچی لائی گئی تھی، جسے شہرِ قائد کے مختلف اضلاع میں چھوٹے بڑے منشیات فروشوں کو فروخت کیا جانا تھا۔ ملزمان کراچی میں منشیات فروشی کا ایک انتہائی منظم اور خفیہ نیٹ ورک چلا رہے تھے۔

پولیس نے کارروائی کے دوران 24 کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس، ملزمان کے موبائل فونز، نقدی اور سپلائی میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ ملزمان کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں مزید سخت تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مارگلہ ہلز میں پارک کا منصوبہ: اسلام آباد کے شہری محسن نقوی کے خلاف ڈٹ گئے!
حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔
لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، ‘منی برازیل’ فٹبال کے رنگوں میں رنگ گیا
کراچی پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، سنگاپور کے جھنڈے والے جہاز پر غیر دستاویزی برمی شہری کی نشاندہی
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، طلال چوہدری
TAGGED:Azmat Khan Akhtar Munir Imran Gul ArrestedDrug Bust Hashish Seizure SindhPeshawar to Karachi Narcotics NetworkRickshaw Secret Compartments DrugsShah Latif Police Station Karachi
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

شہری کا اغوا اور کرپٹو فراڈ: اداکار منیب بٹ کی ضمانت منظور

Read More
سلامتی کونسل؛ پاکستان کا کالعدم بی ایل اے  پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
کراچی: کورنگی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام، ایس ایس یو (SSU) کمانڈو کو بھی لوٹ لیا
پوپ لیو نے عالمی رہنماؤں سے جنگیں ختم کرنے اور طاقت کی سیاست ترک کرنے کا مطالبہ
کراچی: بن قاسم پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، اسٹیل مل سے لوہا اور تانبا چوری کرنے والا گروہ گرفتار، 6 بچے بازیاب
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی: پشاور سے کراچی چرس سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار، رکشے کے خفیہ خانوں سے 24 کلو منشیات برآمد
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: شاہ لطیف پولیس کی بڑی کارروائی: پشاور سے کراچی چرس سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار، رکشے کے خفیہ خانوں سے 24 کلو منشیات برآمد
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?