By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ایف بی آر افسر کا پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے ویزے لگوانے کا اسکینڈل بے نقاب
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > ایف بی آر افسر کا پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے ویزے لگوانے کا اسکینڈل بے نقاب
قومی

ایف بی آر افسر کا پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے ویزے لگوانے کا اسکینڈل بے نقاب

Editor's Choice
Last updated: جنوری 25, 2026 8:38 صبح
Editor's Choice
Published: جنوری 25, 2026
Share
SHARE

پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایف بی آر کے ایک اعلیٰ افسر کے ویزا اسکینڈل کو ایف آئی اے نے بے نقاب کر دیا، جس میں پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق فرانس کے ویزے کے لیے دو پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد کا حصہ ظاہر کیا گیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 2 افراد کامران اور عامر شہزاد کے لیے سرکاری ای میل بھی فرانسیسی ایمبیسی کو ارسال کی گئی، جس میں پرائیویٹ افراد کو ایف بی آر کا ملازم ظاہر کیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ان پرائیویٹ افراد میں ایک ڈرائیور اور ایک پراپرٹی ڈیلر شامل ہے۔

تحقیقات کے مطابق ایف بی آر کے اعلیٰ افسر عتیق الرحمان نے ویزوں کے حصول کے لیے 53 لاکھ روپے وصول کیے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ایف بی آر افسر کو بینک کے ذریعے رقوم منتقل کی تھیں۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے ایف بی آر افسر سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کامران اور عامر شہزاد کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں کپتانی کی ہنگامی تبدیلی، مچل مارش انجری کا شکار
پاکستان کے وزیر اعظم نے امریکی اور ایرانی وفود کی تعمیری شمولیت کے عزم کو سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور عاصم منیر کا امن عمل پر اظہارِ اطمینان
کراچی: گلشنِ اقبال بلاک 19 میں جھونپڑیوں میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو کی امدادی کارروائیاں جاری
حیدرآباد: ایس ایس پی آفس کے باہر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ، جونیئر کلرک ماریہ ساریو سمیت 15 خواجہ سرا گرفتار
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

کراچی: کورنگی میں منشیات کے عادی افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن، 20 سے زائد افراد حراست میں لے کر ایدھی سینٹر منتقل

Read More
علیم خان کی سندھ میں این ایچ اے منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
وفاقی بجٹ 2026-27: قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 10 جون کو طلب، سمری ارسال کر دی گئی
جی ایچ کیو میں ’معرکہ حق‘ کی پہلی سالگرہ کی پُر وقار تقریب؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دشمن کو سخت انتباہ
بلوچستان: ضلع موسیٰ خیل میں فائرنگ، مقامی صحافی جاں بحق
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ایف بی آر افسر کا پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے ویزے لگوانے کا اسکینڈل بے نقاب
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ایف بی آر افسر کا پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے ویزے لگوانے کا اسکینڈل بے نقاب
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?