کیماڑی میں جوا سٹہ چلانے والا ملزم گرفتار!تھانہ جیکسن پولیس نے مسان چوک پر کارروائی کرتے ہوئے جوا سٹہ کی آرگنائزنگ میں ملوث ملزم ناصر علی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 1 لاکھ 5 ہزار روپے نقد اور سٹہ پرچیاں برآمد ہوئی ہیں۔ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔