کراچی: ٹریفک پولیس جرمانوں اور ای چالان کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، پبلک ٹرانسپورٹ غائب، شہری پریشان

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام! ٹریفک پولیس کے بھاری جرمانوں اور ای چالان سسٹم کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کر دی ہے۔ سڑکوں سے بسیں غائب ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، جبکہ رکشہ اور آن لائن ٹیکسی سروسز من مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے