"سال 2026 میں 50 ہزار روپے میں گزارا ہو سکتا ہے؟ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں بڑا انکشاف! انہوں نے بتایا کہ وہ بطور میئر تنخواہ نہیں لیتے، کیونکہ میئر کو تنخواہ کے بجائے صرف 50 ہزار روپے اعزازیہ ملتا ہے جس میں گزارا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین کے الزام سے بچنے کے لیے رقم بڑھانے کے بجائے وہ اپنے ہنر کے ذریعے محنت کر کے گزارا کر رہے ہیں۔