By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
قومی

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

Ali Raza
Last updated: مارچ 13, 2026 9:49 صبح
Ali Raza
Published: مارچ 13, 2026
Share
SHARE

ریاض — پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی جس کی تصاویر بھی میڈیا کو جاری کر دی گئی ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال، سیکیورٹی امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی اور سٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جاری کردہ تصاویر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاکستانی فوج کی وردی میں دیکھا جا سکتا ہے جسے بعض مبصرین غیر معمولی قرار دے رہے ہیں۔ عام طور پر عسکری قیادت غیر ملکی دوروں کے دوران رسمی لباس پہنتی ہے تاہم اس ملاقات میں بعض حلقے وردی کو خطے کی سلامتی کی صورتحال اور پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان یکجہتی کی علامت قرار دے رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر سعودی وزیر دفاع اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص ایران سے متعلق صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے قریبی تعلقات خطے کی سیاست اور سلامتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اس ملاقات کو اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

کراچی میں اسکوٹی کو ٹرک نے ٹکر مار دی، بچہ جاں بحق، خاتون زخمی
کوہاٹ کے قریب مبینہ افغان ڈرون گر کر تباہ، ملبہ گرنے سے تین شہری شدید زخمی
سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، کراچی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کی ایف آئی اے سے تحقیقات کا حکم
کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں ایس ایس پی عرفان سموں کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی، مسلح ملزمان اہلخانہ کو یرغمال بنا کر فرار
پشاور: افغان پناہ گزینوں کے لیے جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے والا گروہ گرفتار
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
بین الاقوامی

پاکستان نے جنگ بندی کے منصوبے کے ساتھ قدم اٹھایا کیونکہ امریکہ کی ایران جنگ بڑھ رہی ہے۔

Read More
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد سعید، ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
پشاور میں خواجہ سرا کی مبینہ خرید و فروخت کی خبر پر سوشل میڈیا میں تشویش
کراچی: شارع فیصل پر لین ڈسپلن کی خلاف ورزی کے خلاف مہم تیز، دوسرے روز 73 الیکٹرانک چالان جاری
"اپنا گھر اسکیم میں شہریوں کو مزید سہولتیں دی جائیں”؛ وزیراعظم شہباز شریف کی بینکوں کو درخواستوں کی منظوری تیز کرنے کی سخت ہدایت
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?