پاکستان فٹبال کی تاریخ میں ایک بڑا اور یادگار دن سامنے آیا ہے۔
قومی فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 64 سال بعد کسی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
اس سے قبل پاکستان نے آخری بار چھ دہائیاں قبل کسی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا تھا۔
اس تاریخی کامیابی پر ملک بھر کے فٹبال شائقین اور کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔


