By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کر دیے
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > کھیل > آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کر دیے
کھیل

آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کر دیے

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 1:52 شام
Editor's Choice
Published: جنوری 27, 2026
Share
SHARE

آئی سی سی نے بنگلادیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کردیے ہیں،ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیشی صحافیوں اور کھلاڑیوں کو ایکریڈیشن جاری نہیں کیے گئے۔

بنگلادیش کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی نے تمام بنگلادیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کردیا۔

چیئرمین میڈیا کمیٹی بی سی بی امزاد حسین نے صحافیوں کو ایکریڈیشن نہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش کے 130 سے 150 صحافیوں نے ایکریڈیشن کے لیے اپلائی کیا تھا،کئی ایسے صحافی ہیں جن کی ایکریڈیشن ہو چکی تھی مگر بعد میں مسترد کی گئی۔

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث ٹیم سے باہر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان
تاریخی شکست: بنگلادیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 78 رنز سے ہرا کر سیریز 2-0 سے جیت لی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے 13 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
پاکستان اسٹمپ پر 179/1 تک پہنچ گیا کیونکہ اویس نے ڈیبیو پر پچاس کے ساتھ چمکا
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

کراچی: ہل پارک کے قریب سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیرات، جعلی این او سی کا انکشاف

Read More
کراچی میں مئی کے دوران اسٹریٹ کرائم کی ہولناک لہر: ہزاروں موٹر سائیکلیں اور موبائل فونز چوری و چھینے گئے، سی پی ایل سی رپورٹ
مکران – ہائی وے پر زبردستی آپریشن، طالبان کی گاڑیوں کی تلاشی لینے کی اطلاعات
امریکی فوج بین الاقوامی پانیوں میں ایران سے منسلک آئل ٹینکرز کو قبضے میں لینے کی تیاری کر رہی ہے: رپورٹ
سوات موٹر وے پر المناک حادثہ: مسافر کوچ کھڑی بس سے ٹکرا گئی، کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کر دیے
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کر دیے
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?