By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: فیول ریلیف سبسڈی حاصل کرنے اور رجسٹریشن کرنے کا طریقہ
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > فیول ریلیف سبسڈی حاصل کرنے اور رجسٹریشن کرنے کا طریقہ
قومی

فیول ریلیف سبسڈی حاصل کرنے اور رجسٹریشن کرنے کا طریقہ

Ali Raza
Last updated: اپریل 7, 2026 7:37 صبح
Ali Raza
Published: اپریل 7, 2026
Share
SHARE

کراچی میں سندھ حکومت نے بائیکرز کے لیے پیٹرول سبسڈی پورٹل متعارف کروا دیا ہے، جس کے ذریعے موٹر سائیکل مالکان ماہانہ 2,000 روپے کی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔ پورٹل پر درخواست دینے کا مقصد بائیکرز کو مالی سہولت فراہم کرنا اور انہیں آسانی سے سبسڈی تک رسائی دینا ہے۔

سبسڈی کے لیے درخواست دہندگان کو اپنا کمپیوٹرائزڈ نیشنل شناختی کارڈ (CNIC)، بینک اکاؤنٹ نمبر اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن دستاویزات اپ لوڈ کرنی ہوں گی۔ درخواست جمع کروانے کے بعد سبسڈی براہِ راست بینک اکاؤنٹ میں منتقل کی جائے گی۔ سندھ بینک صارفین کو رقم 24 گھنٹے میں جبکہ دیگر بینک صارفین کو 3 دن کے اندر موصول ہوگی۔

حکام نے بتایا کہ سبسڈی صرف اپنی نام پر رجسٹرڈ موٹر سائیکل کے لیے دی جائے گی۔ شہریوں کے لیے پورٹل استعمال کرنا آسان بنایا گیا ہے اور کسی قسم کی مشکل یا سوال کے لیے ہیلو لائن 634-374-111-021 بھی دستیاب ہے۔

پروگرام کا آغاز ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس سے شہریوں کے روزمرہ آمد و رفت کے اخراجات بڑھ گئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے اس اسکیم کے لیے تقریباً 13.4 ارب روپے مختص کیے ہیں اور پورے سندھ میں درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔

مہنگے ایندھن کے باعث پی آئی اے نے رعایتیں ختم کر کے پروازیں کم کر دیں
سندھ کے علاوہ ملک بھر میں نیا فیصلہ، کاروباری اوقات کار محدود کر دیے گئے
پاک افغان مذاکرات میں پیش رفت، پاکستان نے سیکیورٹی اور دہشتگردی پر 3 بڑے مطالبات رکھ دیے
وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان، ٹرانسپورٹرز اور عوام کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ریلیف فنڈز کی فراہمی شروع
پشاور میں خواجہ سرا کی مبینہ خرید و فروخت کی خبر پر سوشل میڈیا میں تشویش
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان، ٹرانسپورٹرز اور عوام کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ریلیف فنڈز کی فراہمی شروع

Read More
5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان سامنے آگیا
ٹرمپ کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہرمز سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ متوقع
ایرانی اسکول پر امریکی حملے کے معاملے پر امریکی سینیٹ میں شدید جھڑپ
ایران وفد آج اسلام آباد میں 10 نکاتی منصوبے پر بات کرے گا
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: فیول ریلیف سبسڈی حاصل کرنے اور رجسٹریشن کرنے کا طریقہ
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: فیول ریلیف سبسڈی حاصل کرنے اور رجسٹریشن کرنے کا طریقہ
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?