By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > Uncategorized > فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال
Uncategorized

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال

Ali Raza
Last updated: مارچ 7, 2026 11:46 صبح
Ali Raza
Published: مارچ 7, 2026
Share
SHARE

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی شہزادے خالد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں دونوں کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کہا جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے مملکت پر ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں سے پیدا ہونے والی سیکیورٹی صورتحال کی سنگینی اور اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے فریم ورک کے اندر انہیں روکنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

اس بات پر زور دیا گیا کہ بلا اشتعال جارحیت علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے کوششوں کو نقصان پہنچاتی ہے اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے آپشنز کو روکتا ہے۔

دونوں فریقوں نے امید اور خواہش کا اظہار کیا کہ برادر ملک ایران کسی غلط فہمی سے بچنے کے لیے ہوشیاری اور سمجھداری کا مظاہرہ کرے گا اور بحران کے پرامن حل کے خواہاں دوست ممالک کے ہاتھ مضبوط کرے گا۔

مراد سعید سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے دوران ریسکیو آپریشن کی ذاتی نگرانی

Read More
اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام 
بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
حماس نے سویلین اہلکاروں کو عبوری انتظامی کمیٹی سے تعاون کی ہدایات جاری کر دی
گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال
Share
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?