By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: انٹرنیٹ صارفین ہوشیار؛ ملک بھر میں ایک ہفتے تک سروس متاثر رہنے کا امکان
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > ٹیکنالوجی > انٹرنیٹ صارفین ہوشیار؛ ملک بھر میں ایک ہفتے تک سروس متاثر رہنے کا امکان
ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ صارفین ہوشیار؛ ملک بھر میں ایک ہفتے تک سروس متاثر رہنے کا امکان

Ali Raza
Last updated: مئی 10, 2026 10:42 صبح
Ali Raza
Published: مئی 10, 2026
Share
SHARE

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار میں آئندہ ایک ہفتے تک سست روی کا سامنا ہو سکتا ہے۔

پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم بیان میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل کی مرمت کا کام شروع کیا جا رہا ہے، جس کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوں گی۔ کمپنی کے مطابق یہ مرمتی کام 11 مئی سے شروع ہو کر 18 مئی تک جاری رہے گا۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ بین الاقوامی کیبل کنسورشیم کی جانب سے کی جانے والی اس مرمت کے دوران خاص طور پر شام کے اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتار نمایاں طور پر کم ہو سکتی ہے۔ پی ٹی سی ایل حکام کا کہنا ہے کہ یہ مرمت انٹرنیٹ کے معیار کو بہتر بنانے اور مستقبل میں سروسز میں استحکام لانے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ کمپنی نے صارفین سے اس دوران تعاون کی اپیل کی ہے اور یقین دلایا ہے کہ مرمت مکمل ہوتے ہی انٹرنیٹ کی رفتار معمول پر آ جائے گی۔

پی ٹی اے نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کردیا
پنجاب کے تمام اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دیدیا گیا
اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کے لیے قواعد آسان کر دیے
2026 کے آغاز میں لاکھوں جی میل صارفین کے یوزر نیم اور پاس ورڈ لیک ہو گئے
فرانس کے ایوان زیریں میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کابل منظور ہوگیا
TAGGED:Pakistan Telecommunication AuthoritySlow Internet
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

بلوچستان میں سیکیورٹی سخت، دفعہ 144 نافذ، موبائل انٹرنیٹ اور کئی ٹرین سروسز معطل

Read More
امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 122 پروازیں منسوخ ہوئیں
مارگلہ ہلز میں پارک کا منصوبہ: اسلام آباد کے شہری محسن نقوی کے خلاف ڈٹ گئے!
مارکو روبیو: ایران کی 7 کشتیاں تباہ، ناکہ بندی سے تہران کو یومیہ 50 کروڑ ڈالر کا نقصان
راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: انٹرنیٹ صارفین ہوشیار؛ ملک بھر میں ایک ہفتے تک سروس متاثر رہنے کا امکان
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: انٹرنیٹ صارفین ہوشیار؛ ملک بھر میں ایک ہفتے تک سروس متاثر رہنے کا امکان
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?