By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > کھیل > ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان

Ali Raza
Last updated: مارچ 7, 2026 12:00 شام
Ali Raza
Published: مارچ 7, 2026
Share
SHARE

سابق کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوگئے۔

کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سری لنکا والے میچ کو برا نہیں کہہ سکتے کیونکہ آخر میں ہم وہ میچ جیت گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے تو زمبابوے نے آسٹریلیا کو ہرا دیا تھا، یہ تو ہوتا رہے گا کرکٹ میں، ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ ایک کلب کی ٹیم ہے اور وہ آسٹریلیا کی ٹیم ہے۔

بھارت کے انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ سے متعلق ایک صحافی نے سوال کیا کہ بڑی ٹیم تو ایسی ہوتی ہے جس پر محمد رضوان نے کہا کہ معذرت، میں بھارت کا میچ نہیں دیکھتا۔

کھلاڑیوں پر جرمانے سے متعلق محمد رضوان نے صحافیوں سے کہا کہ آپ لوگوں کی وجہ سے جرمانے ہوئے ہیں، پاکستان ٹیم کو آپ لوگ ہی تو اچھا برا دکھاتے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے 13 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کر دیے
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 11 کے لیے لوک رونکی کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا: محسن نقوی
ٹی 20 ورلڈ کپ: کولمبو میں پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ آج
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
ٹیکنالوجی

فرانس کے ایوان زیریں میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کابل منظور ہوگیا

Read More
"کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے
ٹی 20 ورلڈ کپ: کولمبو میں پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ آج
وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان
اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان
Share
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?