By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا: محسن نقوی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > کھیل > ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا: محسن نقوی
کھیل

ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا: محسن نقوی

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 1:50 شام
Editor's Choice
Published: جنوری 27, 2026
Share
SHARE

چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہاہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، جس میں انہیں آئی سی سی کے معاملے پر بریفنگ دی گئی،  وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تمام آپشنز کو سامنے رکھتے ہوئے اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ حتمی فیصلہ جمعہ یا آئندہ پیر کو کیا جائے گا۔‘‘

یاد رہے کہ بنگلہ دیش نے سیکیورٹی مسائل کے باعث بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا تھا اور آئی سی سی سے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی لیکن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میچز کو سری لنکا منتقل کرنے سے انکار کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم کی جگہ سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوینٹی ورلڈپ کے شیڈول میں شامل کر لیا ۔

پاکستان کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا جارہاہے اور اسلسلے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آج وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات بھی کی جس کا احوال انہوں نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ زیر غور تجاویز میں پہلی تجویز ہے کہ ہر میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی جائے  ، دوسری تجویز ہے کہ پاکستان بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرے جبکہ تیسری تجویز یہ ہے کہ پاکستان ٹیم ہر فتح بنگلہ دیش کے نام کرے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سابق کھلاڑیوں سے بھی مشاورت کر رہے ہیں۔

"کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے
ڈھاکہ : اذان اویس کی ڈیبیو پر سنچری، پاکستانی مڈل آرڈر لڑکھڑا گیا؛ بنگلادیش کی میچ میں واپسی
ٹی 20 ورلڈ کپ: کولمبو میں پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ آج
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: صاحبزادہ فرحان سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے
آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کر دیے
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
Online drug trafficking gang exposed, 3 suspects arrested, 19 kilograms of hashish recovered
قومی

آن لائن منشیات فروشی کرنے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار، 19 کلو گرام چرس برآمد

Read More
کراچی: فیروز آباد میں کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے اور گاڑی کا شیشہ توڑنے کا واقعہ
ڈونلڈ ٹرمپ: ایرانی ایٹمی پروگرام کا خاتمہ امریکی معیشت سے زیادہ اہم ہے
پاک بحریہ کی جنگی صلاحیتوں میں تاریخی اضافہ؛ جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس پہلی ہنگور کلاس آبدوز کراچی پہنچ گئی
حماس نے سویلین اہلکاروں کو عبوری انتظامی کمیٹی سے تعاون کی ہدایات جاری کر دی
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا: محسن نقوی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا: محسن نقوی
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?