By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > صحت > وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان
صحت

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 2:04 شام
Editor's Choice
Published: جنوری 27, 2026
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں مکمل ڈیٹا ان کے پاس ہوگا، جس سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ کس فرد کو کون سی بیماری لاحق ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ماں کی طرح ہر گھر کی ذمہ داری لے رہی ہے اور عوام کی دہلیز پر جا کر صحت سے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دروازہ کھٹکھٹا کر شہریوں سے دریافت کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی تکلیف ہے تو آگاہ کریں۔

وزیراعلیٰ کے مطابق صوبے بھر میں عوام کو 100 ارب روپے کی مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ فیلڈ اسپتال اور کلینک آن وہیلز کے ذریعے اب تک دو کروڑ افراد کا علاج کیا جا چکا ہے۔

مریم نواز نے مزید بتایا کہ لاہور میں پاکستان کا پہلا میڈیکل ڈسٹرکٹ قائم کیا جائے گا، جبکہ نواز شریف کینسر اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

سال 2026 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم 2 فروری سے 8 فروری تک جاری رہے گی
جناح اسپتال کراچی میں جدید گائنی ماڈیولر آپریشن تھیٹرز فعال، جلد نومولود بچوں کے لیے این آئی سی یو (NICU) قائم کریں گے: ڈاکٹر عذرا پیچوہو
پاکستان کا صحت نظام بحران کا شکار، ہسپتال بدستور مشکلات میں
کروز شپ کے مسافروں پر ہنٹا وائرس کا حملہ، متعدد ممالک نے نگرانی سخت کردی
کراچی: کتے کے کاٹنے کا افسوسناک واقعہ، رابیزی کا مریض اسپتال میں جاں بحق
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

کراچی: شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان کا آغاز، پہلے روز 96 گاڑیوں کو جرمانے

Read More
وزیرِ خزانہ کا بجٹ کو معاشی ترقی کا سنگِ میل قرار دیتے ہوئے پائیدار بحالی کا دعویٰ
انسداد دہشت گردی عدالت سے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور
جی ایچ کیو میں ’معرکہ حق‘ کی پہلی سالگرہ کی پُر وقار تقریب؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دشمن کو سخت انتباہ
کراچی میں تیز رفتار ٹریلر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، ڈرائیور فرار
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?