By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: "کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > کھیل > "کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے
کھیل

"کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے

Ali Raza
Last updated: فروری 15, 2026 4:17 شام
Ali Raza
Published: فروری 15, 2026
Share
SHARE

ہندوستان اور پاکستان کے ٹاکرے سے اشتہارات کی شرح 25 فیصد بڑھ جاتی ہیں جب کہ  ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے میچ کو ماہرین "کمرشل سپرنووا” قرار دے رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اسٹینڈرڈ پریمیم اسپٹاٹس کے ریٹ عام طور پر 20 لاکھ اور 25 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان ہوتے ہیں، لیکن دو روایتی حریفوں کے درمیان دیرینہ دشمنی نے 10 سیکنڈ کے سلاٹ کی قیمت کو حیران کن 40 لاکھ تک پہنچا دیا ہے۔

ان اعداد و شمار کو "سونے اور چاندی کی قیمت” کے برابر قرار دیا جا رہا ہے جب کہ آٹو (Hyundai، Mahindra)، FMCG (Amul، Britannia) اور Fintech جیسے شعبوں کی کمپنیاں اشتہارات دینے کے لیے مد مقابل ہیں۔

اندازے کے مطابق پورے ٹورنامنٹ  میں 2 ہزار کروڑ تک کی اشتہاری آمدنی ہوسکتی ہے جس کا بڑا  حصہ آج ہونے والے اس میچ سے حاصل ہوگا۔

یہ اضافہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بھی پر واضح ہے جس میں JioHotstar لائیو اسٹریم کے دوران 10 سیکنڈ کی جگہ کے لیے 15 لاکھ اور 20 لاکھ کے درمیان چارج کر رہا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایونٹ سے چند روز قبل اپنے بائیکاٹ کے مؤقف کو تبدیل کرنے کے لیے فیصلے نے ڈیمانڈ کو بڑھایا جس سے سلاٹس کی کمی پیدا ہوئی۔


"انڈیا پاکستان میچ کا بخار ٹیلی ویژن اسکرینوں سے آگے میزبان شہر کولمبو کی گلیوں تک پھیلا ہوا ہے۔ دہلی اور ممبئی جیسے شہروں سے سری لنکا کے دارالحکومت تک ہوائی جہاز کے کرایوں نے آسمان چھو لیا۔

راؤنڈ ٹرپ ٹکٹ کی قیمت 1.18 لاکھ تک پہنچ گئی جو کہ عام شرحوں سے تقریباً 300% زیادہ ہے۔

اسی طرح، کولمبو میں 15 فروری کے اختتام ہفتہ کے لیے ہوٹل کی بکنگ دوگنی ہو گئی، فور اور فائیو اسٹار ہوٹلز نے اپنے کمرے کے اوسط نرخوں میں 20-25 فیصد اضافہ کیا ہے۔

بڑے پیمانے پر پیسہ داؤ پر  لگنے کے باوجود آر پریماداسا اسٹیڈیم میں بارش کا خطرہ ہی واحد چیز ہے جو تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے اور سب سے زیادہ منافع بخش کرکٹ میچ کے ہونے کی توقع کو کم کر سکتا ہے۔

بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے 13 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: صاحبزادہ فرحان سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے
ٹی 20 ورلڈ کپ: کولمبو میں پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ آج
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث ٹیم سے باہر
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
Uncategorized

تیزاب گردی قتل سے بھی بدتر جرم: سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، حکومتوں کو نئی گائیڈ لائنز جاری، مجرم کی عمر قید برقرار

Read More
کراچی پورٹ قاسم: دو ہفتوں کے دوران 58 ہزار کلو گرام سے زائد فضلہ اور کچرا صاف
کراچی: کورنگی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام، ایس ایس یو (SSU) کمانڈو کو بھی لوٹ لیا
وفاقی بجٹ 2026-27: قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 10 جون کو طلب، سمری ارسال کر دی گئی
رجب بٹ اور ندیم مبارک کی درخواست پر عدالت کا سیکرٹری داخلہ کو نوٹس
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: "کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: "کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?