By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: صاحبزادہ فرحان سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > کھیل > ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: صاحبزادہ فرحان سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: صاحبزادہ فرحان سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

Ali Raza
Last updated: فروری 18, 2026 4:49 شام
Ali Raza
Published: فروری 18, 2026
Share
SHARE

صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ میں 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

یہ ان کی پہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ احمد شہزاد کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بھی بن گئے ہیں۔

احمد شہزاد نے 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔

واضح رہے کہ رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بننے والی یہ تیسری سنچری ہے۔ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کسی بھی ایڈیشن میں دو سے زائد سنچریز نہیں بن سکیں۔

رواں ایونٹ میں سری لنکا کے پتھم نسانکا نے آسٹریلیا اور کینیڈا کے یووراج سامرہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔

پاکستان اسٹمپ پر 179/1 تک پہنچ گیا کیونکہ اویس نے ڈیبیو پر پچاس کے ساتھ چمکا
ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ
ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا: محسن نقوی
تاریخی کامیابی: پاکستان 64 سال بعد انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے 13 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

سابق سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی ضمانت منسوخ، عدالت کا دونوں کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا حکم

Read More
افغان شہریوں کو غیر قانونی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت 4 اہلکار گرفتار
لاہور کے چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات بھی استعمال ہونے لگیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
سیالکوٹ: نجی ہسپتال سے 18 سالہ نوجوان نرس کی لاش برآمد، پولیس کی تحقیقات شروع
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: صاحبزادہ فرحان سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: صاحبزادہ فرحان سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بن گئے
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?