By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > سیاست > وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
سیاست

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال

Ali Raza
Last updated: فروری 2, 2026 9:18 صبح
Ali Raza
Published: فروری 2, 2026
Share
SHARE

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں، انتظامی امور اور وفاق و صوبے کے درمیان باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، جاری اور آئندہ ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور عوامی فلاح سے متعلق اقدامات پر بھی تبادلۂ خیال ہوا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کو صوبے کو درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کی ترقی اور استحکام کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ صوبوں کی ترقی ہی ملک کی مجموعی ترقی کی ضامن ہے۔

ہینٹا وائرس: چوہوں سے پھیلنے والی مہلک بیماری کی علامات، وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر
پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی میں بڑی چوک: حنیف عباسی کے خلاف احتجاج کرنے والا شہری احاطے میں کیسے پہنچا؟
کے ایم سی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، دونوں جماعتوں کے اراکین گتھم گتھا
کراچی: سویا بین اور زہریلی گیس کے اخراج سے اموات؛ سندھ ہائیکورٹ میں اہم سماعت
ایک پاکستان اور ایک فیلڈ مارشل، یہ میرا خیال ہے دن رات انکےخواب میں آتے ہیں، بڑے ہونے کی ضرورت ہے، لیفٹنینٹ جنرل احمد شریف
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
بین الاقوامی

پاکستان نے جنگ بندی کے منصوبے کے ساتھ قدم اٹھایا کیونکہ امریکہ کی ایران جنگ بڑھ رہی ہے۔

Read More
کراچی پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، سنگاپور کے جھنڈے والے جہاز پر غیر دستاویزی برمی شہری کی نشاندہی
کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کیے جانے پر دلبرداشتہ رکشہ ڈرائیور نے اپنے ہی رکشے کو آگ لگا دی
لبنان اور اسرائیل واشنگٹن مذاکرات کے بعد براہ راست مذاکرات پر رضامند ہیں۔
پاکستان اسٹمپ پر 179/1 تک پہنچ گیا کیونکہ اویس نے ڈیبیو پر پچاس کے ساتھ چمکا
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?