’ٹنڈے، منڈے، لولے، لنگڑے، مادہوری، کانا پتہ نہیں کیا کیا القابات دوہرانے پڑیں گے‘؟ جمیل احمد سومرو

سیاسی زبان اور ماضی کے القابات پر جمیل احمد سومرو کا طنز! 🎤🇵🇰 پیپلز پارٹی کے رہنما جمیل احمد سومرو کا سیاسی ڈسکورس پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ماضی میں "ٹنڈے، منڈے، لولے، لنگڑے، مادہوری، کانا پتہ نہیں کیا کیا القابات” استعمال کیے گئے۔ انہوں نے موجودہ مقتدر ماحول میں سنجیدہ اور اخلاقی سیاست پر زور دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے