بلوچستان میں زلزلوں کا سلسلہ، بارکھان میں 5.2 شدت کا جھٹکا! 🚨🌍 بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر لغاری کے مطابق پاکستان یوریشین ٹیکٹونک پلیٹ پر واقع ہے اور وینزویلا کے زلزلے سے پیدا ہونے والی توانائی کی لہریں یہاں زلزلوں کا سبب بن رہی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ توانائی ختم ہونے تک مزید جھٹکے آسکتے ہیں۔