By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 26 زخمی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 26 زخمی
قومی

شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 26 زخمی

Ali Raza
Last updated: مئی 10, 2026 10:38 صبح
Ali Raza
Published: مئی 10, 2026
Share
SHARE

شکارپور کے علاقے میان جو گوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس کو پیش آنے والے المناک حادثے میں ایک بچے سمیت 8 افراد جاں بحق اور دولہا دلہن سمیت 26 افراد زخمی ہو گئے۔ خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ باراتیوں سے بھری بس بلوچستان کے شہر اوستہ محمد سے میرپور برڑو جا رہی تھی کہ میان جو گوٹھ کے مقام پر اچانک بس کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیا۔ ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث ڈرائیور بس پر کنٹرول نہ رکھ سکا اور گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی افراد نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور لاشوں و زخمیوں کو بس سے نکال کر فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن میں سے چند کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے حادثے کا شکار ہونے والی بس کو قبضے میں لے کر واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

راؤ انوار کا دھماکہ خیز انٹرویو: "الطاف حسین جس سے ناراض ہوتے تھے، وہ قتل ہو جاتا تھا”
بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
پشاور میں خواجہ سرا کی مبینہ خرید و فروخت کی خبر پر سوشل میڈیا میں تشویش
کابل میں طالبان کے مبینہ ہیڈکوارٹر پر پاکستانی کارروائی کی اطلاعات
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کو فروغ دینے
TAGGED:Bus AccidentShikarpur
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

سندھ رینجرز کا کراچی میں ایکشن، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

Read More
پیپلز پارٹی کے خلیل احمد ہوت کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کی گفتگو، لبنان صورتحال زیر بحث
ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، خطے میں بڑی جنگ کے خدشات بڑھ گئے
انتالیہ ڈپلومیسی فورم کے سائیڈ لائنز پر پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا تیسرا مشاورتی اجلاس
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 26 زخمی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 26 زخمی
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?