By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: دھوکہ دینے والا بے نقاب ہو گیا، سنیہ اشفاق کا عماد وسیم پر سخت ردعمل
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > اینٹرٹینمنٹ > دھوکہ دینے والا بے نقاب ہو گیا، سنیہ اشفاق کا عماد وسیم پر سخت ردعمل
اینٹرٹینمنٹ

دھوکہ دینے والا بے نقاب ہو گیا، سنیہ اشفاق کا عماد وسیم پر سخت ردعمل

Ali Raza
Last updated: فروری 17, 2026 9:24 صبح
Ali Raza
Published: فروری 17, 2026
Share
SHARE

سنیہ اشفاق نے سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی دوسری شادی کے اعلان کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا کہ اب سب کے سامنے ثبوت آ چکے ہیں اور “دھوکہ دینے والا آخرکار بے نقاب ہو گیا ہے”، جبکہ انہوں نے اپنے بچوں کے لیے انصاف کا مطالبہ بھی کیا۔

یہ ردعمل اُس وقت سامنے آیا جب عماد وسیم نے سوشل میڈیا کے ذریعے نایلا راجہ سے اپنی شادی کا اعلان کیا اور کہا کہ اپنی پہلی شادی کے خاتمے کے بعد کا وقت ان کی زندگی کا مشکل ترین دور تھا۔

اپنے بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ وہ اپنی اولاد سے وابستگی برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور بطور والد ان کی محبت، رہنمائی اور موجودگی سب سے اہم ہے، تاہم انہوں نے بچوں سے ملاقات میں مشکلات کا بھی ذکر کیا۔

رجب بٹ اور ندیم مبارک کی درخواست پر عدالت کا سیکرٹری داخلہ کو نوٹس
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمر عالم شادی کے بندھن میں بندھ گئے
گیسٹ ہاؤس میں شمیم کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار خالد حفیظ انتقال کرگئے
پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے برسوں بعد اصل وجہ بتا دی
ملازمہ سے زیادتی کا سنگین الزام، بھارتی فلم دھرندھر کا اداکار گرفتار
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
کاروبار

ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، چیئرمین ایف بی آر

Read More
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کو فروغ دینے
متنازع ٹوئیٹس کیس: عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث ایکشن سے باہر
پاکستان کا چین سے تیار کردہ اپنا پہلا مقامی سیٹلائٹ خلا میں روانہ
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: دھوکہ دینے والا بے نقاب ہو گیا، سنیہ اشفاق کا عماد وسیم پر سخت ردعمل
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: دھوکہ دینے والا بے نقاب ہو گیا، سنیہ اشفاق کا عماد وسیم پر سخت ردعمل
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?