"عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں زمین پر جبکہ پاکستان میں آسمان پر ہیں” ⛽🇵🇰 حکومت کی پٹرولیم لیوی پالیسی پر جے یو آئی کا سخت ردِعمل۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں جاری مندی کے باوجود ملکی سطح پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے ٹیکسوں کا بوجھ لاد کر معاشی استحصال کیا جا رہا ہے۔