ایران کا اسرائیل اور پڑوسی ممالک کو آخری انتباہ! 🇮🇷🚨 ایرانی خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے واضح کر دیا ہے کہ اگر اسرائیلی طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کسی بھی پڑوسی ملک کی فضائی حدود استعمال کی، تو اسے ایران پر براہِ راست حملہ تصور کیا جائے گا۔ ایران نے امریکا کو بھی خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو لگام دے، ورنہ ایران اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔