By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: یورپ اور بھارت میں تجارتی معاہدے پر امریکا کی شدید تنقید
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > بین الاقوامی > یورپ اور بھارت میں تجارتی معاہدے پر امریکا کی شدید تنقید
بین الاقوامی

یورپ اور بھارت میں تجارتی معاہدے پر امریکا کی شدید تنقید

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 11:03 صبح
Editor's Choice
Published: جنوری 27, 2026
Share
SHARE

ورپ اور بھارت میں تجارتی معاہدے پر امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے شدید تنقید کی ہے۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت کی مکاریوں کا پردہ فاش کردیا۔ کہا بھارت روسی تیل خریدتا ہے۔ ریفائن کرتا ہے اور آگے یورپ کو فروخت کرتا ہے۔ روسی تیل کی خریداری پر امریکا نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا۔ یورپی اسی بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ کررہا ہے۔

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ یورپ براہِ راست روس سے توانائی کی خریداری کم کرچکا ہے لیکن بھارت میں ریفائن ہونے والی روسی تیل کی مصنوعات خرید کر اب بھی ماسکو کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔

واضح رہے کہ دوسری جانب بھارت اور یورپی یونین آج اپنے طویل عرصے سے زیرِ التوا آزاد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مذاکرات 2007ء میں شروع ہوئے تھے۔

 دوسری جانب امریکا اور جنوبی کوریا کے تجارتی معاہدے  میں تاخیر پر صدر ٹرمپ کا شدید برہمی کا اظہار۔ گاڑیوں اور فارما سوٹیکلز پر ٹیرف پندرہ فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کردیا۔

چین میں موسلا دھار بارشیں اور سیلاب: جنوبی اور وسطی علاقوں میں تباہی، 21 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
ایران کا بڑا اقدام، ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر کرپٹو فیس
دمشق میں یو اے ای سفارتخانے پر حملہ، سعودی عرب اور قطر کی شدید مذمت
وزیرِ داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، پاک-امریکہ-ایران شٹل ڈپلومیسی تیز
مارکو روبیو: ایران کی 7 کشتیاں تباہ، ناکہ بندی سے تہران کو یومیہ 50 کروڑ ڈالر کا نقصان
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
Islamabad High Court; Anmol alias Pinky also mentioned during the hearing of the drug case
قومی

تعلیمی اداروں میں منشیات کا پھیلاؤ: ہائیکورٹ میں ‘انمول پنکی’ کیس کا تذکرہ

Read More
لیاری کی 5 کروڑ روپے مالیت کی جدید لائبریری کھنڈر میں تبدیل، منشیات فروشوں کا مبینہ قبضہ
کراچی میں مئی کے دوران اسٹریٹ کرائم کی ہولناک لہر: ہزاروں موٹر سائیکلیں اور موبائل فونز چوری و چھینے گئے، سی پی ایل سی رپورٹ
کراچی: لسبیلا پل کے نیچے واٹر بورڈ کی مین لائن سے پانی کی چوری بے نقاب؛ ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
امریکی کانگریس کے 30 اراکین کا مطالبہ: اسرائیل کے جوہری پروگرام پر خاموشی ختم کی جائے
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: یورپ اور بھارت میں تجارتی معاہدے پر امریکا کی شدید تنقید
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: یورپ اور بھارت میں تجارتی معاہدے پر امریکا کی شدید تنقید
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?