وفاقی بجٹ 2026-27 کی قومی اسمبلی سے حتمی منظوری؛ حجم 18 ہزار 771 ارب روپے مقرر، لگژری اور الیکٹرک گاڑیوں پر بھاری ٹیکسز عائد

وفاقی بجٹ 2026-27 قومی اسمبلی سے منظور! 🇵🇰💼 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا بجٹ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد ہونے کے بعد پاس کر لیا گیا ہے۔ این ایف سی کے تحت صوبوں کو 8,848 ارب روپے ملیں گے، جبکہ امپورٹڈ الیکٹرک اور لگژری گاڑیوں پر 30 سے 40 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے