وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی کمی کا اعلان؛ عوام کو بڑا ریلیف فراہم

عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری! 🚨 وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ ان نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے