پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026ء کے شیڈول اور رجسٹریشن پالیسی کا اعلان کر دیا، امتحانات 16 اگست کو ہوں گے

میڈیکل کے طلبہ متوجہ ہوں! 🩺 پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026ء کا شیڈول اور رجسٹریشن پالیسی جاری کر دی۔ ایم ڈی کیٹ کا امتحان 16 اگست 2026ء کو صبح 10 بجے ہوگا۔ آن لائن رجسٹریشن 22 جون سے 8 جولائی تک جاری رہے گی جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ 13 جولائی تک فارم جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ پاکستان میں فیس 9 ہزار روپے اور بین الاقوامی سینٹرز کے لیے 45 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے