کراچی پورٹ: پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا جہاز بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، 40 کے قریب کنٹینرز گر گئے

کراچی پورٹ پر پی این ایس سی کا جہاز بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا! 🚢 جنگ نیوز کے مطابق جہاز پر 30 سے 40 کنٹینرز گر گئے، جس کے بعد سیفٹی خدشات پر ٹرمینل انتظامیہ نے انہیں نکالنے سے انکار کر دیا۔ کنٹینرز میں موجود مشینری کا انشورنس ملنا مشکل بتایا جا رہا ہے۔ دوسری طرف پی این ایس سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جہاز محفوظ ہے، یہ معمول کا واقعہ ہے اور نقصان انشورنس سے پورا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے