By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں 6 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف، شرجیل میمن نے سابق پی ڈی کو طلب کر لیا
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > کراچی بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں 6 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف، شرجیل میمن نے سابق پی ڈی کو طلب کر لیا
قومی

کراچی بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں 6 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف، شرجیل میمن نے سابق پی ڈی کو طلب کر لیا

M. Owais
Last updated: جون 9, 2026 10:14 صبح
M. Owais
Published: جون 9, 2026
Share
SHARE

کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن پروجیکٹ میں 6 ارب روپے سے زائد کی مبینہ مالی بے قاعدگیوں اور کرپشن کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے، جس پر حکومت نے بڑے پیمانے پر محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر (پی ڈی) یلو لائن کو فوری طور پر طلب کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو منصوبے کا تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی سخت ہدایت کی ہے۔

چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کردہ انکوائری احکامات کے بعد انکوائری آفیسر نے کارروائی کرتے ہوئے بی آر ٹی کے دو افسران کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں، تاہم ڈائریکٹر پروکیورمنٹ اس انکوائری میں شریک نہیں ہوئے۔

اس میگا کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی، ڈائریکٹر پروکیورمنٹ جمن داس، موجودہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کمال حکیم اور ڈپٹی ڈائریکٹر طٰحہ عزیز کو جواب دہی کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

کراچی: چائنا کریک پر جدید مینگروو پارک بنانے کا فیصلہ، شہریوں کے لیے نیا پکنک پوائنٹ تیار کیا جائے گا
وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان، ٹرانسپورٹرز اور عوام کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ریلیف فنڈز کی فراہمی شروع
کراچی: گلشنِ اقبال بلاک 19 میں جھونپڑیوں میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو کی امدادی کارروائیاں جاری
کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہولناک دھماکا، ایف سی جوانوں سمیت 14 افراد جاں بحق
لاہور: عیدی کے نام پر شہریوں سے پیسے مانگنے والے پولیس اہلکار گرفتار، مقدمات درج
TAGGED:Karachi BRT Yellow Line CorruptionSharjeel Memon Action Yellow LineSindh Transport Department InquirySix Billion Rupee Scams SindhZamir Abbasi Project Director
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

کراچی: محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز میں آندھی اور پری مونسون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

Read More
ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، آبنائے ہرمز پر فیس لگانے کا معاملہ سنگین
ہالینڈ کے وزیر اعظم کا لبنان کو جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ، اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم
شہری کا اغوا اور کرپٹو فراڈ: اداکار منیب بٹ کی ضمانت منظور
شاہراہ بھٹو پاکستان کی وہ عظیم سڑک ہے جہاں پر جہاز بھی لینڈ کر سکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں 6 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف، شرجیل میمن نے سابق پی ڈی کو طلب کر لیا
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں 6 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف، شرجیل میمن نے سابق پی ڈی کو طلب کر لیا
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?