By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: امریکی ناظم الامور امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > امریکی ناظم الامور امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف
قومی

امریکی ناظم الامور امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف

Ali Raza
Last updated: فروری 15, 2026 11:14 صبح
Ali Raza
Published: فروری 15, 2026
Share
SHARE

تفصیلات کے مطابق نیٹالی اے بیکرنے صبح کی کافی کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور کام کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں شیئر کیں۔

نیٹالی اے بیکر نے کہا کہ سفارتی مصروفیات کے باوجود عوام کے قریب رہنا پسند کرتی ہوں۔ امریکی ناظم الامورنے نئے سلسلے "NBExploresPakistan” کے آغاز کا بھی اعلان کیا۔

نیٹالی بیکر نے پاکستانی عوام سے اپنے تعلق کو "دل سے قریب” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں کاروبارکرنے والی امریکی کمپنیوں کے سی ای اوز کے ساتھ اجلاس کی تیاری کر رہی ہوں۔ امریکی کمپنیاں پاکستان میں روزگارکے مواقع پیدا کریں گی۔

پاکستان بھرمیں لنکن کارنرکے ذریعے امریکامیں تعلیم اور ثقافت کے حوالے سے آگاہی فراہم کررہے ہیں۔

امریکی ناظم الامور نے کہا کہ میں عربی،ہسپانوی،کچھ فارسی اور تھوڑی تھوڑی اردوبھی بول لیتی ہوں۔

پاکستان کے پہلے سکھ آفیسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی
سندھ کے علاوہ ملک بھر میں نیا فیصلہ، کاروباری اوقات کار محدود کر دیے گئے
مارگلہ ہلز میں پارک کا منصوبہ: اسلام آباد کے شہری محسن نقوی کے خلاف ڈٹ گئے!
پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم؛ کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟
پاک افغان مذاکرات میں پیش رفت، پاکستان نے سیکیورٹی اور دہشتگردی پر 3 بڑے مطالبات رکھ دیے
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
سیاست

متنازع ٹوئیٹس کیس: عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

Read More
ایران کا بڑا اقدام، ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر کرپٹو فیس
بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیوں کا بڑا مرکز، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔
گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: امریکی ناظم الامور امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: امریکی ناظم الامور امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?