By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کو فروغ دینے
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کو فروغ دینے
قومی

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کو فروغ دینے

Ali Raza
Last updated: اپریل 6, 2026 2:47 شام
Ali Raza
Published: اپریل 6, 2026
Share
SHARE

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز (ای وی) کے استعمال کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف ایندھن کے اخراجات میں کمی آئے گی بلکہ ملکی معیشت کو بھی سہارا ملے گا۔

وزیراعظم نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان کو فوری طور پر توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب منتقل ہونا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیاں نہ صرف پیٹرول اور ڈیزل کے استعمال کو کم کریں گی بلکہ قیمتی زرمبادلہ کی بچت میں بھی اہم کردار ادا کریں گی۔ وزیراعظم کے مطابق حکومت چاہتی ہے کہ یہ ماڈل تمام صوبوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں تک پھیلایا جائے تاکہ توانائی کی بچت کو یقینی بنایا جا سکے۔

حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ ابتدائی طور پر 15 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں جو ایک بار چارج ہونے پر 350 سے 400 کلومیٹر تک سفر کر سکتی ہیں، جبکہ فاسٹ چارجنگ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل ہو جاتی ہے۔

مزید بتایا گیا کہ ان گاڑیوں کے استعمال سے ماہانہ لاکھوں روپے کی بچت ممکن ہے اور چند ماہ میں ان کی لاگت بھی پوری ہو سکتی ہے۔

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ، پیٹرول 71 روپے سے زائد مہنگا کرنے کی تجویز، سمری وزیراعظم کو ارسال
کراچی: محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روز میں آندھی اور پری مونسون بارشوں کی پیشگوئی کر دی
کراچی: پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ملزم شہباز جناح اسپتال منتقل!
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
کاروبار

پاکستان کی بندرگاہیں کارگو میں اضافے کے درمیان 30 دن کے پش میں کنٹینر کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے

Read More
جی ایچ کیو میں ’معرکہ حق‘ کی پہلی سالگرہ کی پُر وقار تقریب؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دشمن کو سخت انتباہ
اریکا حق کا سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو اہم مشورہ
کراچی: سائٹ بی پولیس کی بڑی کارروائی، ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز برآمد
کراچی میں تیز رفتار ٹریلر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، ڈرائیور فرار
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کو فروغ دینے
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کو فروغ دینے
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?