By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > کاروبار > نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی
کاروبار

نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 10:56 صبح
Editor's Choice
Published: جنوری 27, 2026
Share
SHARE

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔

خبرایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔

رپورٹ کے مطابق چاندی کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا، فی اونس چاندی 108 ڈالر میں فروخت ہونے لگا۔

ایک سال کے دوران سونے کی قیمت میں 82 فیصد اور چاندی کی قیمت میں 243 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز بھی پاکستان میں عالمی مارکیٹ کے زیر اثر 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 6500 روپے بڑھ کر 521162 روپے کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچے،10 گرام سونے کے بھائو 5583 روپے کے اضافے سے 446812 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 526 روپے بڑھکر 10801 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،عالمی منڈی میں فی اونس سونا 65 ڈالر مہنگا ہوکر 4988 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا۔

رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل
امریکہ کا روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ، سابقہ اعلان واپس لے لیا
پاکستان کی بندرگاہیں کارگو میں اضافے کے درمیان 30 دن کے پش میں کنٹینر کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے
ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، چیئرمین ایف بی آر
قومی اسمبلی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر ہنگامہ، حکومت نے وجوہات بتا دیں
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں

Read More
ایپسٹین کی ای میلز میں 2013 کے پشاور دورے کا انکشاف
امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 122 پروازیں منسوخ ہوئیں
گیسٹ ہاؤس میں شمیم کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار خالد حفیظ انتقال کرگئے
سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، کراچی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کی ایف آئی اے سے تحقیقات کا حکم
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?