"پارٹی چیئرمین شپ کے الیکشن میں، میں بھی کاغذات جمع کرواؤں گا”؛ ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کا بڑا اعلان

خواجہ اظہار الحسن کا پارٹی چیئرمین شپ کا الیکشن لڑنے کا بڑا اعلان! 🏛️📣 اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘الیونتھ آور’ میں گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ پارٹی چیئرمین شپ کے جب بھی الیکشن ہوں گے، میں بھی کاغذات جمع کرواؤں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں صحیح معنوں میں جماعتی الیکشن صرف ایم کیو ایم میں ہی ہوں گے اور اس حوالے سے خالد مقبول صدیقی سے بات ہوتی رہتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے