"لاہور پر کراچی جیسا بلدیاتی نظام نافذ نہ کیا جائے”؛ خواجہ سعد رفیق کا بلاول بھٹو کے مطالبے پر ردعمل، کراچی الیکشن کے اسٹائل پر کڑی تنقید

بلدیاتی انتخابات پر خواجہ سعد رفیق کا بڑا بیان! 🏛️📢 مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بلاول بھٹو کا مطالبہ تو درست ہے اور لاہور و اسلام آباد میں الیکشن جلد ہونے چاہئیں، مگر کراچی کے پچھلے بلدیاتی انتخابات کے اسٹائل پر الیکشن کروانے سے نہ کروانا بہتر ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ لاہور پر کراچی جیسا بلدیاتی نظام نافذ نہ کیا جائے، تفصیل جاننی ہے تو حافظ نعیم الرحمٰن یا خالد مقبول صدیقی سے پوچھ لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے