By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: انسداد دہشت گردی عدالت سے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > سیاست > انسداد دہشت گردی عدالت سے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور
سیاست

انسداد دہشت گردی عدالت سے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور

Ali Raza
Last updated: فروری 20, 2026 7:57 صبح
Ali Raza
Published: فروری 20, 2026
Share
SHARE

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گرفتار جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے تمام ملزمان کو فی کس 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کی جانب سے ایڈووکیٹ طاہر عدالت میں پیش ہوئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان سندھ اسمبلی کے باہر واقع ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے، جس پر انہیں ہفتے کی شب گرفتار کیا گیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور وہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ آرام باغ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔

عدالت کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد ملزمان کی رہائی ضمانتی مچلکے جمع کروانے سے مشروط ہوگی۔

ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی،شرجیل میمن
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
دہشتگردی پر سیاست سے عوام اور ریاست کو نقصان ہوگا،بیرسٹرگوہر
متنازع ٹوئیٹس کیس: عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی
کراچی کے حقوق کیلئے پورے پاکستان میں احتجاج کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
صحت

سال 2026 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم 2 فروری سے 8 فروری تک جاری رہے گی

Read More
ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ
سیماسجدیہہ نے اداکار سہیل خان سے طلاق کی وجہ پہلی مرتبہ بتا دی
ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی بڑھتی قربتیں، سابقہ منگیتر کا پیغام سامنے آگیا
بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: انسداد دہشت گردی عدالت سے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: انسداد دہشت گردی عدالت سے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور
Share
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?