ہل پارک کراچی سے گاڑی چوری، ملزمان کے چہرے کیمرے میں قید! 🚗🚨 خوش قسمتی سے گلشنِ اقبال میں ٹریفک چالان کے دوران ان مبینہ افراد کی تصویر کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی ہے، جس میں ان کے چہرے صاف نظر آ رہے ہیں۔ اگر آپ ان میں سے کسی کو پہچانتے ہیں تو فوراً قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دیں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے گاڑی کی بازیابی میں مددگار بنیں۔