بہادر آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر پر بڑا کریک ڈاؤن! 🚨 خفیہ اطلاعات پر 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 2 منشیات فروش اور 1 گٹکا/ماوا فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے اعلیٰ معیار کی آئس، چرس اور انڈین گٹکا "عاداب” برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مصلحتی مانیٹرنگ اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔