سندھ اور پنجاب میں اگلے ہفتے شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، پی ڈی ایم اے کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سندھ اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اگلے ہفتے کے لیے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں دونوں صوبوں کے کئی شہروں میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ بڑھنے کا امکان ہے

پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے اور اسپتالوں میں ہنگامی طبی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے

شہریوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کرنے اور لو کے اثرات سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ پانی استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے