By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: بلدیہ حب ریور روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > کراچی: بلدیہ حب ریور روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری
قومی

کراچی: بلدیہ حب ریور روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری

M. Owais
Last updated: جون 9, 2026 11:32 صبح
M. Owais
Published: جون 9, 2026
Share
SHARE

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں حب ریور روڈ پر انصاف بوٹ مارکیٹ کے قریب واقع ایک پلاسٹک کے گودام میں اچانک ہولناک آگ لگ گئی ہے۔

گودام میں پلاسٹک کا سامان موجود ہونے کے باعث آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی اور علاقے میں دھویں کے گہرے بادل چھا گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔

فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں اور فائر فائٹرز کی جانب سے آگ پر قابو پانے کے لیے مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، تاہم گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جلنے کا خدشہ ہے۔

مارگلہ ہلز میں پارک کا منصوبہ: اسلام آباد کے شہری محسن نقوی کے خلاف ڈٹ گئے!
امریکی ناظم الامور امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف
انمول پنکی کیس: ملزمہ جوڈیشل کمپلیکس میں پیش، پولیس کا رائیڈر نیٹ ورک کا سراغ لگانےکا دعویٰ، مزید ریمانڈ کی استدعا!
جامعہ کراچی: اساتذہ کے امتحانات کے بائیکاٹ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ اور طلباء کا شدید احتجاج
ایف آئی اے کی کارروائی میں جعلی دستاویزات بنانے والا ملزم گرفتار ہوگیا۔
TAGGED:Edhi Rescue Operation KarachiInsaf Boot Market KarachiKarachi Baldia Town FireKarachi Fire Brigade ActionPlastic Warehouse Fire Hub River Road
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

کراچی میں عید کے پانچوں دن شہریوں کے لیے عذاب بن گئے: گیس اور بجلی کا بحران سنگین

Read More
کراچی میں سبزیوں اور پھلوں کی سرکاری قیمتوں میں بڑا اضافہ، خریداری سے قبل نئی ریٹ لسٹ چیک کریں
پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی میں بڑی چوک: حنیف عباسی کے خلاف احتجاج کرنے والا شہری احاطے میں کیسے پہنچا؟
کراچی : آج بھی درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
بلدیاتی ایکشن: میئر کراچی کا نیو ایم اے جناح روڈ کی فوری بحالی کا حکم، مرمتی کام شروع
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: بلدیہ حب ریور روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: بلدیہ حب ریور روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?