By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام 
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام 
قومی

اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام 

Ali Raza
Last updated: فروری 20, 2026 7:35 صبح
Ali Raza
Published: فروری 20, 2026
Share
SHARE

‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک  بسوں کے ڈپو اور چارجنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا ہے۔

‎‎تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بس میں متعلقہ افسران کے ساتھ سفر  کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کو الیکٹرک بسوں کے ڈپو اور چارجنگ کی سہولت بارے  تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
‎
‎محسن نقوی کا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ منصوبے کی کامیاب تکمیل پر  پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسلام آباد کے 1 لاکھ 25 ہزار شہری روزانہ ان بسوں میں سفر کر  رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ‎ مسافروں کی تعداد 2 لاکھ 50 ہزار یومیہ تک لے کر جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ طلباء و طالبات کے روٹس کا خصوصی خیال رکھا جائے گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بس سروس کو ‎راوت تک توسیع دینے کا اعلان کیا۔ 

میٹرو کے ساتھ الیکٹرک بس سروس ٹریفک مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہورہی ہے۔ ‎پنڈی۔اسلام آباد ریلوے سروس بحال کی جا رہی ہے۔ جبکہ ‎ایچ آئی ٹی پاکستان میں الیکٹرک بسوں کی مقامی تیاری شروع کرنے جا رہا ہے۔

5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان سامنے آگیا
صومالیہ کا پاکستان سے اربوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ؟ بڑی پیشرفت سامنے آگئی
پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے ہیڈکوارٹرز اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی افتتاحی تقریب
اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
آئی جی اسلام آباد کے فرسٹ کزن بھیاسلام آباد دھماکے میں شہید ہو گئے۔
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
کھیل

آئی سی سی نے بنگلا دیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن مسترد کر دیے

Read More
کابل میں طالبان کے مبینہ ہیڈکوارٹر پر پاکستانی کارروائی کی اطلاعات
عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنا غیرقانونی قرار
دھوکہ دینے والا بے نقاب ہو گیا، سنیہ اشفاق کا عماد وسیم پر سخت ردعمل
وزیرِ اعظم کی معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام 
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام 
Share
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?