By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیرِ اعظم کی معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > وزیرِ اعظم کی معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
قومی

وزیرِ اعظم کی معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت

Ali Raza
Last updated: مارچ 7, 2026 11:57 صبح
Ali Raza
Published: مارچ 7, 2026
Share
SHARE

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حالیہ عالمی تناظر میں ملکی معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں عالمی سطح پر حالیہ کشیدگی اور اسکے خطے پر پڑنے والے معاشی اثرات پر بریفنگ دی گئی۔

وزیرِ اعظم نے معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت دی۔

وزیرِ اعظم نے کشیدگی کی وجہ سے عالمی سطح پر موجودہ معاشی دباؤ کے پیش نظر  سادگی و بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں اس حوالے سے قابل عمل تجاویز پیش کی جائیں۔

وزیرِ اعظم نے ہدایت  دی کہ لائحہ عمل میں عوام پر نہ صرف بوجھ کم سے کم ہو و بلکہ عوامی ریلیف کو اولین ترجیح دی جائے.

وزیرِ اعظم کو اس حوالے سے فعال کمیٹی نے بریفنگ دی،  وزیر اعظم نے  گزشتہ ہفتے سے ہی حالیہ کشیدگی کے عالمی سطح پر معاشی اثرات کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی تھی جو اس حوالے سے  لائحہ عمل پر کام کر رہی تھی، جس کی وجہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی پیدا نہیں ہوئی.

بریفنگ کے مطابق گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کمیٹی کی تجویز پر ہوا، جس میں عالمی سطح پر اضافے کا کم سے کم  بوجھ صارفین پر منتقل کیا گیا۔

وزیرِ اعظم نے کمیٹی کو مزید فعال طور پر کام کرنے اور جلد از جلد اپنی عوام کے لیے سہل اور قابل عمل سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی، جو پٹرول پمپ یا  کمپنی  بھی مصنوعی قلت پیدا کرنے  یا ذخیرہ اندوزی  میں  ملوث پائی گئی ہو، اسکو فورا بند کیا جائے اور اسکا  لائسنس منسوخ کرکے قانونی کاروائی کی جائے۔

کراچی: کشمیر روڈ پر کچرا اور ملبہ پھینکنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن، جمشید زون پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن، 72 گھنٹوں میں 4 سرغنہ سمیت 21 دہشت گرد ہلاک
صدر آصف علی زرداری کا نوجوانوں کو نکوٹین کے نشے سے بچانے اور سخت قانون سازی کا مطالبہ
نابینا بہن بھائی کو مستقل کرنے کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنا ڈی جی کے ڈی اے کو مہنگا پڑ گیا، سندھ ہائیکورٹ سخت برہم
سوات موٹر وے پر المناک حادثہ: مسافر کوچ کھڑی بس سے ٹکرا گئی، کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
صحت

سال 2026 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم 2 فروری سے 8 فروری تک جاری رہے گی

Read More
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بڑا معاہدہ؛ سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران امن عمل ناکام ہوا تو بڑی جنگ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
حیدرآباد: ایس ایس پی آفس کے باہر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ، جونیئر کلرک ماریہ ساریو سمیت 15 خواجہ سرا گرفتار
امریکہ کا بڑا فوجی قدم: ہزاروں مزید فوجی مشرقِ وسطیٰ روانہ
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیرِ اعظم کی معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: وزیرِ اعظم کی معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?