By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی؛ والد کیساتھ موٹر سائیکل پر سوار بچی اچانک گرکر ٹینکر کی زد میں آگئی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > کراچی؛ والد کیساتھ موٹر سائیکل پر سوار بچی اچانک گرکر ٹینکر کی زد میں آگئی
قومی

کراچی؛ والد کیساتھ موٹر سائیکل پر سوار بچی اچانک گرکر ٹینکر کی زد میں آگئی

Ali Raza
Last updated: فروری 18, 2026 2:02 شام
Ali Raza
Published: فروری 18, 2026
Share
SHARE

کراچی:

کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفیہ بچی کی شناخت 10 سالہ حسیبہ دختر طاہر کے نام سے کی گئی۔

ایس ایچ او جیکسن مٹھل شر کا دعویٰ ہے کہ متوفیہ بچی اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ اچانک موٹر سائیکل سے گر گئی اور عقب سے آنے والے واٹر ٹینکر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی، متوفیہ بچی سکندر آباد کی رہائشی تھی۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو تحویل میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیا ہے جہاں واٹر ٹینکر کے مالک کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد متوفیہ بچی کی لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

کراچی: کیماڑی پولیس کی بڑی کامیابی، اندھے قتل کا معمہ حل کر کے 3 ملزمان گرفتار
تفتان: مسلح افراد کی فائرنگ، تجارتی سامان سے لادے متعدد ٹرکوں کو آگ لگا دی
کراچی: ایف آئی اے امتحانات میں بڑی جعلسازی ناکام، دوسرے امیدواروں کی جگہ ٹیسٹ دینے والے 3 افراد گرفتار
موٹر وے M-4 پر خوفناک حادثہ: رائل موورز کی سلیپر بس جل کر خاکستر، موٹر وے پولیس کی بروقت کارروائی سے 34 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ
کراچی: ہیوی ٹریفک کا ایک اور خونی وار، سڑک حادثے میں شہری جان سے گیا
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
کاروبار

ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بڑا اعلان، 2 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرانے کی تجویز

Read More
خیبرپختونخوا کے نمائندوں کی فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی
وزیراعظم شہباز شریف اور عاصم منیر کا امن عمل پر اظہارِ اطمینان
چین میں فرانسیسی شہری کو سزائے موت، فرانس کا شدید ردعمل
راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی؛ والد کیساتھ موٹر سائیکل پر سوار بچی اچانک گرکر ٹینکر کی زد میں آگئی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی؛ والد کیساتھ موٹر سائیکل پر سوار بچی اچانک گرکر ٹینکر کی زد میں آگئی
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?