By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: سوزن کوئل آسٹریلیا کی پہلی خاتون آرمی چیف بن گئی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > بین الاقوامی > سوزن کوئل آسٹریلیا کی پہلی خاتون آرمی چیف بن گئی
بین الاقوامی

سوزن کوئل آسٹریلیا کی پہلی خاتون آرمی چیف بن گئی

Ali Raza
Last updated: اپریل 13, 2026 7:02 صبح
Ali Raza
Published: اپریل 13, 2026
Share
SHARE

آسٹریلیا نے اپنی فوجی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ایک خاتون کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سوسن کوئل کو آسٹریلوی فوج کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، جو جولائی 2026 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی، جو 125 سالہ فوجی تاریخ میں ایک تاریخی پیش رفت ہے۔

سوزن کوائل اس وقت چیف آف جوائنٹ کیپیبلیٹیز کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں اور ان کا فوجی کیریئر تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ہے۔ انہوں نے افغانستان، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر اہم مشنز میں خدمات انجام دی ہیں۔

آسٹریلوی وزیرِ دفاع اور وزیرِاعظم نے اس تقرری کو خواتین کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ نہ صرف میرٹ پر مبنی ہے بلکہ فوج میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی کوششوں کا حصہ بھی ہے۔

یہ تقرری ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آسٹریلوی دفاعی ادارے خواتین کی شمولیت بڑھانے اور ماضی میں سامنے آنے والے ہراسانی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

ایپسٹین کی ای میلز میں 2013 کے پشاور دورے کا انکشاف
پاکستان نے امریکا کے قبضے میں لیے گئے جہازوں میں سوار ایرانی شہریوں اور شہریوں کی وطن واپسی کے لیے سنگاپور کی مدد مانگ لی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا خواتین کے لیے علیحدہ سوئمنگ پول اور اسپورٹس سہولیات کا اعلان
امریکا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کا فریم ورک، فوری جنگ بندی کی تجویز
آبنائے ہرمز کی جانب فوجی جہاز آئے تو سخت ردعمل ہوگا، ایرانی وارننگ
TAGGED:AustraliaAustralia Army ChiefSusan Coyle
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

کوہاٹ کے قریب مبینہ افغان ڈرون گر کر تباہ، ملبہ گرنے سے تین شہری شدید زخمی

Read More
پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ ’فتح-4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران امن عمل ناکام ہوا تو بڑی جنگ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
سابق سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی ضمانت منسوخ، عدالت کا دونوں کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا حکم
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: سوزن کوئل آسٹریلیا کی پہلی خاتون آرمی چیف بن گئی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: سوزن کوئل آسٹریلیا کی پہلی خاتون آرمی چیف بن گئی
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?