By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ملازمہ سے زیادتی کا سنگین الزام، بھارتی فلم دھرندھر کا اداکار گرفتار
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > اینٹرٹینمنٹ > ملازمہ سے زیادتی کا سنگین الزام، بھارتی فلم دھرندھر کا اداکار گرفتار
اینٹرٹینمنٹ

ملازمہ سے زیادتی کا سنگین الزام، بھارتی فلم دھرندھر کا اداکار گرفتار

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 1:18 شام
Editor's Choice
Published: جنوری 27, 2026
Share
SHARE

الی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں، متاثرہ خاتون کے مطابق اداکار نے شادی کا وعدہ کیا، جس کی بنیاد پر ان کے درمیان جسمانی تعلقات قائم ہوئے اور جب اداکار نے وعدہ پورا کرنے سے انکار کیا تو خاتون نے قانونی چارہ جوئی کا راستہ اپنایا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ چونکہ مبینہ جسمانی تعلقات سب سے پہلے شکایت کنندہ کے گھر میں مالوَانی پولیس کے دائرہ اختیار میں ہوئے اس لیے ورسووا پولیس نے زیرو ایف آئی آر کی بنیاد پر کیس مالوَانی پولیس کو منتقل کیا ہے۔ تفتیش کاروں نے بتایا کہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی بڑھتی قربتیں، سابقہ منگیتر کا پیغام سامنے آگیا
گلوکار عاصم اظہر کی مداحوں سے معذرت، مجھے زیادہ محتاط رہنا چاہیے تھا
گیسٹ ہاؤس میں شمیم کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار خالد حفیظ انتقال کرگئے
رجب بٹ اور ندیم مبارک کی درخواست پر عدالت کا سیکرٹری داخلہ کو نوٹس
پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے برسوں بعد اصل وجہ بتا دی
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

پاکستان میں اقلیتوں کے لیے قبرستان کی جگہ نہ ملنے کا سنگین مسئلہ

Read More
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی؛ ‘پروجیکٹ فریڈم’ کی معطلی سے مارکیٹ دباؤ کم ہو گیا
لاہور کے چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات بھی استعمال ہونے لگیں
رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل
انسداد دہشت گردی عدالت سے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کی ضمانت منظور
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ملازمہ سے زیادتی کا سنگین الزام، بھارتی فلم دھرندھر کا اداکار گرفتار
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: ملازمہ سے زیادتی کا سنگین الزام، بھارتی فلم دھرندھر کا اداکار گرفتار
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?