By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی نیو سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کے لیے فیسلیٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ، 30 جون تک آٹومیشن کا ہدف
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > کاروبار > کراچی نیو سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کے لیے فیسلیٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ، 30 جون تک آٹومیشن کا ہدف
کاروبار

کراچی نیو سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کے لیے فیسلیٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ، 30 جون تک آٹومیشن کا ہدف

M. Owais
Last updated: جون 9, 2026 10:25 صبح
M. Owais
Published: جون 9, 2026
Share
SHARE

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے ایک اہم اجلاس میں کراچی کی نیو سبزی منڈی میں مال بردار گاڑیوں کے ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے ایک خصوصی "فیسلیٹیشن ڈیسک” قائم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اس ڈیسک کا بنیادی مقصد کراچی آنے والی مال بردار گاڑیوں کو روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ اور دیگر ضروری دستاویزات کا اجراء اور ان کی تجدید (Renewal) ایک ہی جگہ فراہم کرنا ہے۔

اس اہم اقدام کا ہدف 30 جون 2026ء تک زیادہ سے زیادہ کمرشل اور مال بردار گاڑیوں کو حکومت سندھ کے ڈیجیٹل اور آٹومیشن نظام میں شامل کرنا ہے۔

صوبائی وزیر کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ہی اس فیسلیٹیشن ڈیسک کو مکمل طور پر فعال بنایا جا رہا ہے، جس کے لیے عملے کی تعیناتی، بینرز اور عوامی نوٹسز سمیت ٹرانسپورٹرز کی آگاہی کے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

نیو سبزی منڈی میں اس ڈیسک کے قیام سے ٹرانسپورٹرز کو روٹین کے سرکاری دفاتر کے چکر لگانے سے مستقل نجات مل جائے گی اور ان کے وقت اور اخراجات کی بچت ہوگی۔

پاکستان کی بندرگاہیں کارگو میں اضافے کے درمیان 30 دن کے پش میں کنٹینر کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ہولناک کمی، فی تولہ سونا 12 ہزار روپے سے زائد سستا ہو گیا
نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی
آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع؛ پیٹرول سستا اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
TAGGED:New Sabzi Mandi KarachiRoute Permit Fitness CertificateSharjeel Inam MemonSindh Transport DepartmentTransporters Facilitation Desk
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

مصطفیٰ امیر قتل کیس: انمول عرف پنکی گینگ کا ہاتھ ہونے کا انکشاف، اہم پیش رفت

Read More
پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ، 12 دہشت گرد ہلاک، ایک شہری جاں بحق
سعودی عرب اور قطر کا پاکستانکیلئے 5 ارب ڈالر مالی امداد کا اعلان
مراد سعید سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ‘والدہ اور وکیل مجھے پاگل قرار دلوانا چاہتے ہیں’، ملزم ارمغان کا عدالت میں شور شرابہ
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی نیو سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کے لیے فیسلیٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ، 30 جون تک آٹومیشن کا ہدف
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی نیو سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کے لیے فیسلیٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ، 30 جون تک آٹومیشن کا ہدف
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?