سابق کپتان ثناء میر کا ویمن کرکٹ ٹیم پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب! 🏏🔥 ثناء میر نے سوال کیا کہ کیا مردوں کی ٹیم ورلڈکپ نہیں ہارتی؟ انہوں نے خواتین کرکٹرز کے خلاف صنفی جملوں اور اے آئی سے بننے والی جعلی ویڈیوز کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم یہ مائنڈ سیٹ نہیں بدلیں گے، ہم کہیں نہیں پہنچ سکتے۔